the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،11مارچ(ایجنسی) کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجے سنگھ نے پارٹی کو اترپردیش اور اتراکھنڈ انتخابات میں ملی شکست پر صفائی دی ہے. انہوں نے کہا ہے کہ کانگریس نائب صدر راہل گاندھی اپنے عہدے سے استعفی نہیں دیں گے، نہرو-گاندھی خاندان ہی سب سے بڑا فیکٹر ہے جو کانگریس کو باندھ کر رکھ سکتی ہے.


font-size: 18px; text-align: start;">
دگ وجے نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ راہل گاندھی میں قیادت کی صلاحیت ہے. اب انہیں قیادت سنبھالنے کے لئے آگے آنا ہوگا. بی جے پی کے اتر پردیش اور اتراکھنڈ میں جیت کی جانب بڑھنے کے پیش نظر سنگھ نے اعتراف کیا کہ کانگریس کو علاقائی سطح پر نئی قیادت کی ضرورت ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.